اشاعتیں

پاکستان سپر لیگ کا بخار شوبز ستاروں کو بھی چڑھ گیا

تصویر
پاکستان سپر لیگ 2020 کا بخارجہا ں پاکستان بھر کی عوام کو چڑھا ہواہے وہیں شو بز ستارے بھی اس میدان میں کسی سے کم نہیں۔ کرکٹ شائقین کے ساتھ فنکاربرادری بھی بڑھ چڑھ کر اپنی پسندیدہ پی ایس ایل ٹیم کو سپورٹ کررہی ہے۔ پی ایس ایل کے دوران جہاں ملکی اور بین الاقوامی کھلاڑیوں کا ٹکراؤ دیکھنے والوں کو پرجوش کردیتا ہے وہیں ٹیم مالکان شوبز ستاروں کو بھی اپنی ٹیم میں شامل کرتے ہیں جس سے اس ایونٹ میں مزید چا ر چاند لگ جا تے ہیں۔ اس سیزن میں بھی مختلف صف اول کے پاکستانی ستارے ٹیمو ں کا حصہ بنیں ہیں اور انھیں جیتنے کےلئے سپورٹ کررہے ہیں۔ موجودہ وقت میں نوجوانوں کے پسندیدہ سنگرعاصم اظہر بھی کراچی کنگز کو سپورٹ کررہے ہیں۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں عاصم اظہر کراچی کنگز کی سپورٹ کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کراچی کنگز تیار ہیں بازی پلٹنے کے لیے،، گیم بدلنے کے لیے اداکارہ مہوش حیات اور ہانیہ عامر بھی کسی سے کم نہیں،،یہ دو نو ں خوبرو اور با صلا حیت اداکارائیں  پشاور ذلمی کے آفیشل سانگ میں جلوہ گر ہوئیں اور اپنی پرفارمنس سے لوگوں کے دل جیت لیے۔ اس کے ساتھ ساتھ اداکارہ و ماڈل سنتیا مارشل بھی کراچ

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ،وزیراعظم نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کتنے فیصد کمی کی ہدایت کردی؟ پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبرآگئی!!

تصویر
اسلام آباداچھی خبر یہ ہے کہ وزیراعظم نے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاون کا حکم دینے کے ساتھ ساتھ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی کمی کی ہدایت کردی ہے۔وزیراعظم نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں پندرہ سے بیس فیصد تک کمی کا حکم دیاہے۔ ضرور پڑھیں:: ’میری ماں کو مفت عمرہ کروانے والی خاتون نے ڈبے میں ہیروئن رکھ دی اورپھر۔۔۔۔۔۔‘ ایک پاکستانی کی ایسی داستاں جسے سن کر آپ بھی اشکبارہوجائیں گے سما ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قانونی حدودسے زائد غذائی اجناس ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کرلیاہے جس کے بعداب قانونی حد سے زیادہ اجناس ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی جائے گی۔ اس حوالے سے وزیراعظم نے کہا ہے کہ قیمتوں میں ردوبدل کر کے زائدپیسہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔کسی بھی بڑے یا چھوٹے ذخیرہ اندوز کو نہیں چھوڑ اجائے گا۔غریب آدمی کے کھانے پینے کی کسی بھی چیز کا ذخیرہ نہیں ہونا چاہئے۔  انہوں نے کہاغریب عوام کا مفاد ہر چیز سے بڑھ کر ہے۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ وفاقی سکولوں میں اساتذہ کی کمی کو  پورا کیاجائے ۔تعلیم سے متعلق معاملات کو

سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک آصف ہاشمی کا وزیرداخلہ کو خط لیکن اس میں کیا لکھا ہے؟ معروف کالم نویس نے بتادیا ؟

تصویر
لاہور:  وزیراعظم پاکستان عمران خان کے اقتدار میں آتے ہی ”نیب“ کی ہوا چل پڑی تھی۔ ہر وہ شخص جو میاں نوازشریف سے جڑا تھا،قید و بند کی صعوبتوں سے گزرا۔ خواجہ سعد رفیق، خواجہ سلمان رفیق، سابق وزیراعظم شاہد خاقان ضرور پڑھیں:  آئی ایس پی آر کے ڈرامہ سیریل ”عہد وفا“ پر پابندی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر عباسی، محترمہ مریم نوازشریف، عباس شریف اور حمزہ شہباز شریف، میاں نوازشریف اور میاں شہباز شریف سب سے پہلے شکار ہوئے۔ رانا ثناء اللہ کے ”پر“ باندازِ دیگر کاٹے گئے۔ بیورو کریسی میں احد چیمہ اور فواد حسن فواد کو جکڑا اور پکڑا گیا…پھر فواد حسن فواد نے تو اپنی ریٹائرمنٹ کا دن بھی جیل میں گزارا ہے!…پھر یوں ہوا کہ بقول چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال ”تبدیلی“ کی ہوائیں چل پڑیں۔ ”تبدیلی؟“ عداوت کہانی کے بعد عدالت سے ایک ایک کرکے رہائی عمل میں آنے لگی۔ عداوت کہانی کاآخری حصہ ہنوز اب بھی باقی ہے! ”نیب“ کے نام پر کیا ہو رہا ہے؟ اس بارے میں سرسری جائزہ لینا ہو تو پاکستان پیپلزپارٹی کے معروف رہنما اور سابق اعزازی چیئرمین متروکہ وقف املاک سید آصف ہاشمی کی کتھا پر ایک نگاہ لازم ہے۔ میری معلومات کے مطابق